پیر، 7 اپریل، 2008

اَب میری باری ہے! ۔۔۔۔ کالم

0 comments
اَب میری باری ہے!تحریر: رحمان محمودخان گزشتہ دنوں ایک نجی چینل کے پروگرام کومیں سن رہا تھا جس میں میزبان نے بیان کیا کہ آج پاکستان پیپلزپارٹی کے کوچیئرمین(Co-Chairman) آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے اہم راہنما اور بار کونسل کے صدرچوہدری اعتزاز احسن کی سرزنش کی،آصف علی زرداری نے اعتزاز احسن کو کہا کہ جناب آپ جو عدلیہ کی بحالی کی بات کرتے ہیں ،آپ اس وقت کہاں تھے جب میں پابندِسلاسل تھا۔اگر بغور تجزیہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ جس عدلیہ کی بحالی کی باتیں کی جارہی ہیں ان میں اکثر جج صاحبان ایسے ہیں...

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *