منگل، 25 مارچ، 2008

میرےداداکی چِتاکوکس نےآگ لگائی؟۔۔۔ کالم

0 comments
میرےداداکی چِتاکوکس نےآگ لگائی؟تحریر :    رحمان محمودخان  عظیم سکالر سقراط کا قول ہے، "فنونِ لطیفہ کے ہر اس شخص کو ختم کردو جو فن اور اسکی گہرائی کو سمجھنے کی بجائے اسکا غلط رنگ میں پرچار کرکے عکاسی کرتا ہے ۔"فن ‘فنونِ لطیفہ کا ایسا رکن ہے جس میں حالات و واقعات اور موقع کی مناسبت سے رنگ و آہنگ کی عکاسی ہو۔لیکن ہمارے ہاں دستور نرالاہے‘ہم اس فن کے دلدادہ بنتے چلے جارہے ہیں جس کے سَر اور پیر سے خود فن کے قابض دیوتا نابَلداور ناآشنا ہیں۔ہم نے فن کی ایک الگ تعریف بنالی ہے۔فنونِ...

ہفتہ، 8 مارچ، 2008

اندرونی اور بیرونی خلفشاریاں

0 comments
اندرونی اور بیرونی خلفشاریاںرحمان محمود خان پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے پاکستان اور پاکستانی عوام کو جس طرح "جلتی ہوئی ٹھنڈی آگ " میں جھونکا جا رہا ہے اس کا اندازہ پاکستان کی بھولی عوام کو نہ سہی لیکن سیاستدانوں اور حکمرانوں کو ضرور ہوچکاہے۔ملک جن مسائل سے دوچار ہے اور مزید جن گھمبیر مسائل میں گرفتار ہوتا جارہا ہے،اس تمام کیےدھرے میں اندرونی اور بیرونی قوّتیں کارفرما ہیں۔یہ طاقتیں پاکستان پر ایک ایسی جنگ مسّلط کروا رہی ہیں جس کا انجام نہایت بھیانک اور "سَرد ہولناکی" کے علاوہ کچھ نہیں!یہ "سَرد ہولناکی"...

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *