منگل، 1 نومبر، 2011

میاں صاحب جان دیو۔ ۔ ۔ رپورٹ

0 comments
سیاست ۔۔۔کالمیکم نومبر2011عبروزمنگل میاں صاحب جان دیو ہن ساڈی واری آن دیورپورٹ: رحمان محمودخان عمران خان کا مینارِپاکستان میں جلسہءعام سےخطابعمران خان نے سول نافرمانی کی دھمکی دیدی‘نواز،زرداری اب تبدیلی نہیں روک سکتے، عمران خان پولیس کو غیر سیاسی کرنے کے بعد تھانیدار کا الیکشن ہوا کرے گا جب تھانیدار منتخب ہو کر آئے گا تو وہ عوام پر ظلم نہیں کرسکے گا،ہم نے اپنے گاؤں کے لوگوں کو بھی آزاد کرنا ہے۔بلدیاتی نظام لے کر آئیں گے۔گاؤں کی سطح پر لوگوں کو مفت انصاف دلا کر دکھائیں گے۔ ہم بلدیاتی پنچائتوں...

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *