منگل، 18 جنوری، 2011

تیونس میں چنبیلی انقلاب۔۔۔۔ تحقیقی فیچر

0 comments
تیونس میں”چنبیلی انقلاب“خصوصی فیچر | تحریر وتحقیق: رحمان محمود خان           انگاروں میں گھری دہکتی آگ کو ذرا سے ہوا کے جھونکے سے بھڑکایا جا سکتا ہے ‘جو آن کی آن میں جنگل کے جنگل کا صفایا پھیر سکتی ہے۔اکثر اوقات سننے میں آتا ہے کہ فلاں ملک کے جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔حالانکہ وہ آگ اچانک نہیں بھڑکتی۔اس کے لیے وہاں تمام لوازمات موجود ہوتے ہیں۔جب سورج کی کرنیں مخصوص زاویے سے درخت کی شاخوں سے گزرتی ہوئی پتھروں پر پڑتی ہیں تو تپش اور لُو کی موجودگی میں...

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *