جمعرات، 30 اپریل، 2009

دنیاکےمحنت کشوں۔۔۔۔ جیتنےکےلیےساراجہاں پڑاہے

0 comments
دنیاکےمحنت کشوں۔۔۔۔ جیتنےکےلیےساراجہاں پڑاہےتحریر:      رحمان محمود خان "دنیا کے محنت کشوں! متحد ہو جاؤکھونے کے لیے تمہارے پاس تمہاری غلامی کی زنجیروں کے سوا کچھ نہیں اور جیتنے کے لیے ساری دنیا پڑی ہے"آج سے تقریباً 122سال قبل یکم مئی1886عکو امریکہ کے شہر شکاگو سٹی کے “ہئے مارکیٹ اسکوائر” میں عالمی مزدور تحریک کے منّظم کارکنان اپنے مطالبات منوانے کے لیےجمع ہوئے،تب سامراجی طاقتوں کے حکم پر ان کے وحشی سپاہیوں نے چاروں طرف سے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی اور اس سانحہ میں...

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *