ہفتہ، 24 جنوری، 2009

کیا تاریخ بُش کےکارنامےبھلادےگی؟ ۔۔۔۔ کالم

0 comments
کیا تاریخ بُش کےکارنامےبھلادےگی؟تحریر: رحمان محمود خان قارئین!اس کالم کا عنوان ایک ایساسوال ہے جس کا جواب تو فی الحال کسی کے پاس نہیں ہے لیکن میرے نزدیک اس سوال کا درست جواب دینے کے لیےامریکہ کے نو منتخب صدر باراک حسین اوباما کو اَن تھک کوششیں اور محنت کرنا ہوگی،اگر باراک حسین اوباما ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے اپنے ہر فیصلے کو علاقائی مفاد اور عالمی تناظر میں پرکھیں گے اور پھر کوئی متفقہ فیصلہ کریں گے تو ایک دن تاریخ بش کے انسانیت سوز اورذلت آمیز کارناموں کو پسِ پشت ڈال دے گی۔نوجوانوں اور بزرگوں اگر...

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *