بدھ، 9 ستمبر، 2009

اللہ بہت غفور الرحیم ہے

0 comments
Normal 0 false false false MicrosoftInternetExplorer4 /* Style Definitions */ table.MsoNormalTable {mso-style-name:"Table Normal"; mso-tstyle-rowband-size:0; mso-tstyle-colband-size:0; mso-style-noshow:yes; mso-style-parent:""; mso-padding-alt:0in 5.4pt 0in 5.4pt; mso-para-margin:0in; mso-para-margin-bottom:.0001pt; mso-pagination:widow-orphan; font-size:10.0pt; font-family:"Times New Roman"; mso-ansi-language:#0400; mso-fareast-language:#0400; ...

جمعرات، 30 اپریل، 2009

دنیاکےمحنت کشوں۔۔۔۔ جیتنےکےلیےساراجہاں پڑاہے

0 comments
دنیاکےمحنت کشوں۔۔۔۔ جیتنےکےلیےساراجہاں پڑاہےتحریر:      رحمان محمود خان "دنیا کے محنت کشوں! متحد ہو جاؤکھونے کے لیے تمہارے پاس تمہاری غلامی کی زنجیروں کے سوا کچھ نہیں اور جیتنے کے لیے ساری دنیا پڑی ہے"آج سے تقریباً 122سال قبل یکم مئی1886عکو امریکہ کے شہر شکاگو سٹی کے “ہئے مارکیٹ اسکوائر” میں عالمی مزدور تحریک کے منّظم کارکنان اپنے مطالبات منوانے کے لیےجمع ہوئے،تب سامراجی طاقتوں کے حکم پر ان کے وحشی سپاہیوں نے چاروں طرف سے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی اور اس سانحہ میں...

بدھ، 4 مارچ، 2009

منزِل کے لیے دو گام چلوں

0 comments
منزِل کےلیےدوگام چلوںتحریر: رحمان محمود خان باہمی چپقلش،قتل،ڈکیتی،رہزنی،اغواء،تشدّد،عَصمت فروشی،زنا،رشوت خوری،سفارش،حق تلفی،بَدعہدی،احسان فراموشی،عداوتیں،خوشامدیں،جان و مال و املاک کا نقصان،طبقاتی استحصالی،جھوٹ،محرومی،ناانصافی،دہشت گردی، فائرنگ،خودکش حملے وغیرہ سے مزین معاشرہ۔۔۔۔کیا کبھی ترقی کر سکتا ہے؟افسوس ناک بات یہ ہے کہ ان تمام "خوبیوں"سے آراستہ ہمارا معاشرہ ہے۔٭  آخر کب تک ہمارے معاشرے کی ماؤں کے معصوم لخت ِجگر یونہی سڑکوں پر شہید ہو کر یادگار بنتے رہیں گے؟٭  ہم کب تک تحقیقات کا...

پیر، 9 فروری، 2009

BADALTI HOWI DUNYA AUR HAMARA NU JAWAN

0 comments
بدلتی ہوئی دنیا اور ہمارا نوجوان اشاعت:ماہنامہ ندائے ملت (5فروری2009ع) Email: peghaamnews@gmail....

ہفتہ، 24 جنوری، 2009

کیا تاریخ بُش کےکارنامےبھلادےگی؟ ۔۔۔۔ کالم

0 comments
کیا تاریخ بُش کےکارنامےبھلادےگی؟تحریر: رحمان محمود خان قارئین!اس کالم کا عنوان ایک ایساسوال ہے جس کا جواب تو فی الحال کسی کے پاس نہیں ہے لیکن میرے نزدیک اس سوال کا درست جواب دینے کے لیےامریکہ کے نو منتخب صدر باراک حسین اوباما کو اَن تھک کوششیں اور محنت کرنا ہوگی،اگر باراک حسین اوباما ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے اپنے ہر فیصلے کو علاقائی مفاد اور عالمی تناظر میں پرکھیں گے اور پھر کوئی متفقہ فیصلہ کریں گے تو ایک دن تاریخ بش کے انسانیت سوز اورذلت آمیز کارناموں کو پسِ پشت ڈال دے گی۔نوجوانوں اور بزرگوں اگر...

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *